پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کی ایشیاء پیسفک فورم پر پذیرائی

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کی ایشیاء پیسفک فورم پر پذیرائی
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کی ایشیاء پیسفک فورم پر بھرپور پذیرائی ہوئی۔

پی اے اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ اس سال مکمل ہونے والے کراچی رن وے منصوبہ کی عالمی سطح پر تعریف ہوئی۔

بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ امریکا اور ایرو تھائی نے بھی پاکستان کے سیفٹی فریم ورک کو سراہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں