گوجرانوالہ: کچہری سے واپسی پر فائرنگ سے میاں جاں بحق، بیوی محفوظ

گوجرانوالہ: کچہری سے واپسی پر فائرنگ سے میاں جاں بحق، بیوی محفوظ
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں میں کچہری سے واپسی پر میاں بیوی پر مخالفین نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہو گیا جبکہ بیوی محفوظ رہی، واقعہ رقم کا تنازع بتایا جاتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں