سرگودھا: گاؤں شمالی میں نامعلوم افراد نے گھوڑی کو کلہاڑی کے وار کر کے مار ڈالا

سرگودھا: گاؤں شمالی میں نامعلوم افراد نے گھوڑی کو کلہاڑی کے وار کر کے مار ڈالا
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سرگودھا کے گاؤں شمالی میں نامعلوم افراد نے گھوڑی کو کلہاڑی کے وار کر کے مار ڈالا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ بھلوال صدر میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

مالک کا کہنا ہے کہ ڈیرے پر گھوڑی باندھ کر گھر گیا اور جب واپس آیا تو گھوڑی مری ہوئی تھی۔

اس نے پولیس کو بتایا کہ گھوڑی کی دائیں ٹانگ کٹی ہوئی تھی جبکہ دوسری ٹانگ پر بھی زخم تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں