کراچی: قیوم آباد کے 24 سالہ شہریار کا کتے کے کاٹنے سے انتقال

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے قیوم آباد کا 24 سال کا شہریار ریبیز کے باعث جناح اسپتال میں انتقال کر گیا۔

جناح اسپتال کے ایمرجنسی انچارج ڈاکٹر عرفان صدیقی نے بتایا ہے کہ شہریار کو 2 ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا، کتے کے کاٹنے کے بعد شہریار نے ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگوائی تھی۔

ڈاکٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نیورومیڈیسن ٹیم نے مریض کا معائنہ کیا، دورانِ علاج مریض جانبر نہ ہو سکا۔

محکمۂ صحت سندھ نے کہا ہے کہ رواں سال سندھ میں 18 افراد ریبیز کے باعث انتقال کر چکے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں