کراچی: بھینس کالونی ڈکیتی مزاحمت کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا

کراچی: بھینس کالونی ڈکیتی مزاحمت کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب بھینس کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا۔

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق نوجوان حامد اپنے دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر تھا، مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے نوجوان کو گولی ماری۔

پولیس حکام کے مطابق رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں 45 افراد قتل ہوئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں