بھارتی جیلوں سے 2 درجن پاکستانی قیدیوں کی رہائی، آج وطن واپسی متوقع

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

بھارتی جیلوں میں قید تقریباً 2 درجن پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے سفارتی کوششیں کامیاب ہو گئیں۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جیلوں سے تقریباً 2 درجن پاکستانی قیدی آج وطن واپس پہنچیں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی حکام تقریباً 2 درجن پاکستانی قیدیوں کو واہگہ اٹاری سرحد پر لائیں گے۔

اس موقع پر بھارتی حکام ان قیدیوں کو پاکستانی حکام کے حوالے کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں