غزہ میں اسرائیلی بمباری، 2 بچوں اور خاتون سمیت 3 فلسطینی شہید
کراچی (نیوز ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں دو بچوں اور خاتون سمیت تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ،فلسطینی طبی ذرائع نے کہا ہے کہ غزہ سٹی کے مغربی علاقے میںصہیونی فوج کے ایک درجن فضائی حملوں میں28 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے حماس کے سینئر رہنما کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
Load/Hide Comments




