کراچی: مصطفیٰ عامر اغواء و قتل کیس، ملزم ارمغان کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے مصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
ملزم کی پولیس مقابلہ، اقدام قتل، غیر قانونی اسلحہ مقدمات میں بھی درخواست ضمانت مسترد ہوچکی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف درخشان اور اے وی سی سی تھانے میں مقدمات درج ہیں۔
Load/Hide Comments




