کراچی میں پیشہ ور گداگروں اور نشئیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، ترجمان کمشنر

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کراچی میں پیشہ ور گداگروں اور منشیات کے عادی افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔ 

ترجمان کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں سے 33 پیشہ ور گداگر اور منشیات کے عادی افراد گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ 

انہوں نے بتایا کہ کمشنر کراچی کی ہدایت پر گرفتار تمام افراد کو ایدھی سینٹر کے سپرد کردیا گیا ہے۔ 

کمشنر کراچی حسن نقوی نے ہدایت کی ہے کہ پیشہ ور گداگری کی روک تھام کیلئے تمام اضلاع میں مؤثر اقدامات کیے جائیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں