کراچی پورٹ پر کنٹینر سے 200 کلو گرام آئس برآمد ، افغان سرغنہ گرفتار

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرکے کراچی پورٹ پر کنٹینر سے 200 کلوگرام آئس برآمد کرلی۔

کارروائی کے دوران افغان سرغنہ احسان اللّٰہ اور مقامی سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا۔

افغان سرغنہ سے تحقیقات کے دوران کولمبو بھیجی گئی منشیات کی اہم معلومات حاصل ہوئیں، جنہیں اے این ایف نے سری لنکن حکام اور امریکی ادارے ڈی ای اے سے شیئر کیا۔

مشترکہ کارروائی میں کولمبو پورٹ پر تولیوں میں چھپائی گئی 471 کلوگرام آئس برآمد کی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں