امریکی پرواز میں مشتعل مسافر کو سیٹ سے باندھ دیا گیا

امریکی پرواز میں مشتعل مسافر کو سیٹ سے باندھ دیا گیا

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) امریکی ایئر لائنز کی ڈلاس فورٹ ورتھ سے نیوارک کی پرواز AA-618 کو ایک مسافر کی ہنگامہ ارائی کی وجہ سے بالٹی مور کی طرف موڑ دیا گیا۔ مسافر جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی نے مبینہ طور پر دوسرے مسافر پر ساتھ مبینہ طور پر حملہ کیا اور اس کے لیپ ٹاپ کو نقصان پہنچایا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں