بات چیت سے سیاسی صورت حال کو بہتر بنایا جائے، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

بات چیت سے سیاسی صورت حال کو بہتر بنایا جائے، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بلوچستان،کے پی کے اور کشمیر میں بات چیت سے سیاسی صورت حال کو بہتر بنایا جائے، اگر ایران کی طرح ملک کے عوام ایک قوم بن جائیں، یا عوام کی اکثریت ایک سوچ رکھتی ہو تو وہ ملک اپنی بساط کے مطابق دشمن کی فوج سے لڑسکتا ہے، اس لئے ملک میں سیاسی استحکام لایا جائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں