ترکیہ، پاکستان اور چین کا بڑھتا تعاون خطے میں نئی سیکورٹی صف بندی، اسرائیلی اخبار

ترکیہ، پاکستان اور چین کا بڑھتا تعاون خطے میں نئی سیکورٹی صف بندی، اسرائیلی اخبار

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے ترکیہ، پاکستان اور چین کا بڑھتا تعاون خطے میں نئی سیکورٹی صف بندی کی علامت ہے، پاکستان چین کا قریبی دفاعی شراکت دار، ترکیہ اسلام آباد کیساتھ ڈرونز، بحری و ایرو اسپیس ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھا رہا ہے۔ نیا سیکورٹی نظام روایتی فوجی اتحاد کے بجائے ٹیکنالوجی، انٹیلی جنس اور دفاعی تعاون کے ذریعے تشکیل پا رہا ہے۔ سعودیہ ، پاکستان اور ترکیہ کے مکہ دفاعی معاہدے سے علاقائی سکیورٹی تعاون مزید مضبوط ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں