غزہ مقبوضہ فلسطینی علاقے کا اٹوٹ انگ، پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے فلسطینیوں کے انخلا کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا

غزہ مقبوضہ فلسطینی علاقے کا اٹوٹ انگ، پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے فلسطینیوں کے انخلا کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان سمیت آٹھ اسلامی اور عرب ممالک نے اسرائیلی وزرا کی جانب سے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کے مکمل انخلا کے منصوبوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مستردکردیاہے۔مسلم ممالک کا کہنا ہے کہ غزہ مقبوضہ فلسطینی علاقے کا اٹوٹ حصہ ہے اور اسرائیل کے جارحانہ خاکے خطے میں امریکی تعاون سے قائم ہونے والے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر رہے ہیں۔ منصفانہ اور پائیدار امن کا واحد راستہ دو ریاستی حل ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں