پیٹرولیم لیوی پر حکومت، جماعت اسلامی کے مذاکرات جاری

پیٹرولیم لیوی پر حکومت، جماعت اسلامی کے مذاکرات جاری

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی سمیت دیگر اہم امور پر مذاکرات جاری ہیں۔

وزارت منصوبہ بندی میں ہونے والے مذاکرات میں جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ، فراست شاہ، نصر اللّٰہ رندھاوا شامل ہیں۔

حکومتی وفدوفاقی وزیر احسن اقبال کی قیادت میں سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور بلال اظہر کیانی شامل ہیں۔

مذاکرات میں ملک بھر میں دھرنے پر بیٹھی جماعت اسلامی کی قیادت پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کےلیے حکومتی وفد کو تجاویز پیش کرے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں