کندھ کوٹ، کوچ الٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
کندھ کوٹ میں کوچ الٹنے کے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی۔
گزشتہ رات انڈس ہائی وے پر کوچ الٹنے سے زخمی ہونے والے مزید 3 افراد اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔
اسپتال میں تاحال 27 زخمی زیر علاج ہیں، حادثہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا تھا۔
Load/Hide Comments




