پاکستان اپنے چار صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم اور دائم رہے گا، مراد علی شاہ

پاکستان اپنے چار صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم اور دائم رہے گا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے چار صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم اور دائم رہے گا۔

فرئیر ہال میں سلام کراچی فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ پاکستان کو بنانے والے بانی صوبوں میں شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام صرف سندھ میں موجود ہے، ملک میں کہیں اور ایسا لوکل باڈیز سسٹم نہیں۔

سید مراد علی شاہ نے یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے افواج پاکستان کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں