برطانوی ایئر ٹریفک کی خرابی کا اثر برقرار، تیسرے دن مزید 3000 پروازیں متاثر

برطانوی ایئر ٹریفک کی خرابی کا اثر برقرار، تیسرے دن مزید 3000 پروازیں متاثر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )برطانیہ میں ایئر ٹریفک سسٹم کی خرابی کا اثر تیسرے دن بھی برقرار رہا برطانیہ بھر کی مزید 3 ہزار پروازیں متاثر ہوئیں۔ متاثرہ پروازوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ جمعرات کو ہیتھرو کی مزید 59 پروازیں منسوخ 620 میں تاخیر ہوئی گیٹ وک کی 15 پرواز منسوخ 44 میں تاخیر مانچسٹر 5 پرواز منسوخ 354 میں تاخیر اسٹینسٹڈ کی 266 پروازوں میں تاخیرہوئی ۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں