17 گھٹنوں بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال کردی، ترجمان کے ای
کے الیکٹرک نے17 گھٹنوں بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال کردی۔
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی بحال ہوتے ہی متاثرہ 10 میں سے 8 پمپس فعال کردیے گئے۔
اتوار کی صبح 6 بجے کیبل فالٹ کے باعث دھابیجی پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا تھا۔
بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی کے 21 میں سے 10 پمپس غیر فعال ہوگئے تھے۔
Load/Hide Comments




