برکس اجلاس، چینی صدر کی خصوصی اقتصادی زون اور سروس ٹریڈ فورم کی تجویز
کراچی (نیوز ڈیسک) برکس اختتامی اجلاس میں چینی صدر نے خصوصی اقتصادی زون اور سروس ٹریڈ فورم کی تجویز دیدی۔ مصنوعی ذہانت، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کی منصوبہ بندی، شی جن پنگ نے کہا چین برکس مصنوعی ذہانت اوپن سورس زون قائم کرنے میں قیادت کریگا۔ مودی کا کہنا تھا عالمی کشیدگی سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانا ہوگا۔ پیزشکیان نے علاقائی استحکام کی ضرورت پر زور دیا، پیوٹن نےبرکس کو عالمی منصفانہ نظام کی قوت قرار دیدیا۔
Load/Hide Comments




