مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے خطبۂ جمعہ میں مکہ مکرمہ پر حملے کی شدید مذمت
مکہ مکرمہ/مدینہ منورہ(شاہد نعیم) مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں خطبۂ جمعہ کے دوران حرمین شریفین کی حرمت، امن و سلامتی اور مقدس مقامات کے تحفظ پر زور دیا گیا۔
Load/Hide Comments




