کراچی: احسن آباد کے فلیٹ سے میاں بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے سائٹ احسن آباد میں ایک فلیٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق فلیٹ سے ملنے والی لاشیں میاں بیوی اور ان کے 3 بچوں کی ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پانچوں لاشیں کئی روز پرانی معلوم ہوتی ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Load/Hide Comments




