سعودی عرب، چین کے ڈیجیٹل کرنسی پروجیکٹ سے باہر نکل آیا

سعودی عرب، چین کے ڈیجیٹل کرنسی پروجیکٹ سے باہر نکل آیا

کراچی(نیوزڈیسک)سعودی عرب امریکی دباو سے بچنے کے لیے چین کے ڈیجیٹل کرنسی پروجیکٹ سے باہر نکل گیا۔ سعودی مرکزی بینک نے مئی 2025ء میں ایم برج کا تجرباتی مرحلہ مکمل کیا تھا برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب چین کی سربراہی میں قائم ڈیجیٹل کرنسی نیٹ ورک ایم برج سے الگ ہوگیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق سعودی مرکزی بینک نے ایم برج نیٹ ورک میں شرکت روکنے کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایم برج نیٹ ورک ایسا سسٹم ہے جس میں شامل ممالک امریکی ڈالر سسٹم کے بجائے براہ راست لین دین کرسکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سعودی مرکزی بینک نے مئی 2025ء میں ایم برج کا تجرباتی مرحلہ مکمل کیا تھا ۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں