ایپسٹین کے اثاثوں کے منتظمین کیخلاف امریکی وفاقی تحقیقات شروع

ایپسٹین کے اثاثوں کے منتظمین کیخلاف امریکی وفاقی تحقیقات شروع

کراچی (نیوز ڈیسک)جیفری ایپسٹین کے اثاثوں کے منتظمین کے خلاف امریکی وفاقی تحقیقات شروع،مین ہٹن کے وفاقی پراسیکیوٹرز نے ممکنہ گواہوں سے رابطے شروع کردیئے،ایپسٹین کے وکیل و اکاؤنٹنٹ تحقیقات کی زد میں،تحقیقاتی حکام نے دونوں افراد سے متعلق دستاویزات طلب کرلیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں