اسلام آباد سیشن کورٹ: قتل میں ملوث چینی شہری کو سزائے موت سنا دی گئی

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چینی شہری کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے قتل میں ملوث چینی شہری کو سزائے موت سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے مقتول کے ورثاء کو 10 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا، گھر میں داخلے کی دفعہ کے تحت 7 سال قیدِ بامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

چینی شہری کو دفعہ 354 کے الزام سے بری کر دیا گیا۔ مقدمہ تھانہ سنبل میں درج کیا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں