کھاریاں، 2 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج، 7 ملزمان گرفتار

کھاریاں، 2 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج، 7 ملزمان گرفتار

کھاریاں کے علاقے میں 2 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کی گئی ، پولیس نے 8 ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا۔

میڈیکل رپورٹ میں دونوں لڑکیوں سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ 1 کی تلاش جاری ہے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ متاثرہ دونوں لڑکیاں گوجرانوالہ کی فنکارہ ہیں، اتوار کی رات پارٹی میں گئی تھیں۔

متاثرہ لڑکیوں کا الزام ہے کہ چوری کا الزام لگا کر 8 افراد نے اجتماعی زیادتی کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں