موجودہ گورننس ماڈل سے جان چھڑانا ضروری ہوگیا ہے، علی خورشیدی

موجودہ گورننس ماڈل سے جان چھڑانا ضروری ہوگیا ہے، علی خورشیدی

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ موجودہ گورننس ماڈل سے جان چھڑانا ضروری ہوگیا ہے۔

میڈیا سےگفتگو میں علی خورشیدی نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹو یونٹس کی بات ایم کیو ایم پاکستان نے اٹھائی، یونیورسٹی روڈ سے جڑا ہر شخص پریشان ہے۔

انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم سے قبل کراچی ترقی کے سفر پر گامزن تھا، اب صورتحال یہ ہے کراچی بدترین شہروں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے، گورننس ماڈل سے جان چھڑانا ضروری ہوگیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں