امریکی ڈیٹا سینٹر کا بغیر اجازت کام کرکے فضائی آلودگی پھیلانے کا انکشاف
کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ڈیٹا سینٹر کا بغیر اجازت کام کرکے فضائی آلودگی پھیلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈیٹا سینٹر کے62گیس جنریٹرز چلتے رہے، جن سے تقریباً 140ٹن نائٹروجن آکسائیڈ خارج ہوئی۔آلودگی سے دمہ، دل کے دورے اور موت کا خطرہ ، مقامی رہائشیوں نے شکایات بھی درج کرائی تھی ۔
Load/Hide Comments




