امریکی وزیر خارجہ 19 اکتوبر کو بھارت کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ 19 اکتوبر کو بھارت کا دورہ کریں گے

لاہور(خالدمحمودخالد) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 19اکتوبر کو بھارت کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ وزیراعظم مودی سے ملاقات کے دوران ان کو صدر ٹرمپ کا اہم پیغام پہنچائیں گے۔ اس کے علاوہ وہ وزیرخارجہ ایس جیشنکر سے بھی ملاقات کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں