حکومت سے اپوزیشن کے مذاکرات فیس سیونگ کیلئے تھے، شیر افضل مروت

حکومت سے اپوزیشن کے مذاکرات فیس سیونگ کیلئے تھے، شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ حکومت سے اپوزیشن کے مذاکرات فیس سیونگ کے لیے تھے۔

پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی کو دھوکے میں رکھا گیا، یہ لانگ مارچ ختم کرنے کا بہانہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مذاکرات فیس سیونگ کے لیے تھے، حکومت تو ابھی کہہ رہی ہوگی کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد ہوگا۔

رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ حکومت نے اپوزیشن کو پہلے سے بتایا ہے کہ کسی بات پر عمل درآمد نہیں ہوگا، لانگ مارچ ختم کرنے کے لئے پبلک کو بتایا جائے گا کہ بس معاہدہ ہوگیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں