رونالڈو کے فٹ بال ٹیم چھوڑنے پر پرتگال کا سوشل میڈیا پر زوال، 20 لاکھ فالوورز کم

رونالڈو کے فٹ بال ٹیم چھوڑنے پر پرتگال کا سوشل میڈیا پر زوال، 20 لاکھ  فالوورز کم

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )دنیا کے عظیم ترین فٹ بال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے ہیڈ کوچ جورج جیسس سے مبینہ اختلافات کے بعد پرتگال کی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر پرتگال کی ٹیم کے انسٹاگرام پر راتوں رات فالوورز 20 لاکھ کم ہوگئے اور ملک کی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی کہ رونالڈو کو کیسے واپس لائیں۔ رونالڈو نے رات 2 بجے پرتگال کو چھوڑا، منتظمین نے صبح 10 بجے رونالڈو کا 7 نمبر ایک اور کھلاڑی کو دے دیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں