کراچی، ٹکروں میں ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

کراچی میں سرجانی ٹاؤن کے گہرام گوٹھ کے قریب سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت ہوگئی۔
پولیس حکام کے مطابق ہلاک شخص کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے، جو خدا کی بستی کا رہائشی تھا۔
پولیس کے مطابق یاسر کی لاش گزشتہ روز ٹکروں میں تقسیم حالت میں ملی تھی۔
Load/Hide Comments




