حیدرآباد میں 11 ماہ سے محفوظ فیصلہ نہ سنائے جانے پر وکیل نے اپنا کوٹ جلا دیا
حیدرآباد میں ہائیکورٹ سرکٹ بینچ میں 11 ماہ سے محفوظ فیصلہ نہ سنائے جانے پر وکیل نے اپنا کوٹ جلا دیا۔
ایڈووکیٹ سکندر بھٹی کے مطابق سول مقدمے کا محفوظ فیصلہ 11ماہ سے زیر التوا ہے۔
ادھر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایاز تونیو ایڈووکیٹ نے کہا کہ محفوظ فیصلہ جاری نہ کرنے پر وکیل نے کوٹ کو آکر آگ لگائی۔
Load/Hide Comments




