کےالیکٹرک کی 4 اپیلوں پر سندھ ہائی کورٹ نے نیپرا کے نظرثانی احکامات اور اپیلیٹ ٹریبونل کے فیصلے معطل کردیے

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کےالیکٹرک کی چار اپیلوں پر سندھ ہائیکورٹ نے نیپرا کے نظرثانی احکامات اور اپیلیٹ ٹریبونل کے فیصلے معطل کردیے۔

 عدالت نے فریقین اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کو 15 اکتوبر کو طلب کرلیا۔

 کےالیکٹرک کے وکیل کے مطابق نیپرا نظرثانی کے نام پر کےالیکٹرک کے ٹیرف ازسرنو مقرر نہیں کرسکتا۔ نیپرا کے فیصلے سے سبسڈی کا وہ بوجھ جو صارف پر منتقل ہونا ہوتا ہے، وہ کےالیکٹرک پر منتقل ہوگیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں