پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا

پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 13 اکتوبر کے لیے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 93 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد قیمت 395 روپے 37 پیسے ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی لیٹر قیمت 396 روپے 37 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 سے ہوجائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں