حنا جاوید قتل کیس: اہلِخانہ کا نجی استغاثہ دائر کرنے کا فیصلہ

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

راولپنڈی میں حنا جاوید کے قتل کے معاملے پر اہلِ خانہ نے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں نجی استغاثہ دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 

مقتولہ حنا جاوید کے اہلِ خانہ کا الزام ہے کہ تفتیش کا رخ موڑنے اور پولیس کی مرضی کا چالان جمع کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ ڈی این اے رپورٹ میں 3 مقامات پر فیصل اصغر کی نشاندہی ہوئی ہے۔

حنا جاوید کے اہلِ خانہ نے مزید الزام عائد کیا ہے کہ قتل کا تمام تر الزام گھریلو ملازم پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں