اسلام آباد ہائیکورٹ کا وفاقی دارالحکومت میں تمام قسم کے شیشہ کیفے مکمل بند کرنے کا حکم

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں تمام قسم کے شیشہ کیفے مکمل بند کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے احکامات جاری کر دیے، حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نئے رولز بننے تک اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفے بند رہیں گے۔

عدالت نے شیشہ کیفیز کو پہلے سے دیے گئے این او سیز واپس لینے کا حکم دے دیا، جبکہ کیس کا تحریری فیصلہ عدالت بعد میں جاری کرے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں