ایاز صادق سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات، گرفتار ارکان کے پروڈکش آرڈر جاری کرنے کی درخواست

ایاز صادق سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات، گرفتار ارکان کے پروڈکش آرڈر جاری کرنے کی درخواست

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے گرفتار ارکانِ پارلیمنٹ کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔ 

ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے مطالبہ کیا کہ ہمارے ارکان حراست میں ہیں، ایوانِ میں لایا جائے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے معاملے پر قانونی مشاورت کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں