سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور

سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور

ارکان سینیٹ کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کرلیا گیا۔

سینیٹ نے سینیٹر عبدالقادر کا پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ہے۔

ترمیمی بل میں کہا گیا کہ ارکان سینیٹ کو بھی ارکان اسمبلی کی طرح لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دیا جائے۔

سینیٹ میں سینیٹر فوزیہ ارشد کا فوجداری قوانین ترمیمی بل بھی منظور کرلیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں