بھارت، مذہبی تہوار پر 650 کلو سونے کا کجاوا اٹھائے ہاتھی بے قابو

بھارت، مذہبی تہوار پر 650 کلو سونے کا کجاوا اٹھائے ہاتھی بے قابو

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت میں مذہبی تہوار کے دوران 650کلو سونےکا کجاوا اٹھائے ہاتھی بے قابو ہوگیا۔ شدید ہنگامہ آرائی کر کے گاڑی کو الٹ دیا ، قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچایا، لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں