برازیل، صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد بولسونارو کے پاسپورٹ ضبط کرنیکا حکم

برازیل، صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد بولسونارو کے پاسپورٹ ضبط کرنیکا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک) صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد بولسونارو کے پاسپورٹ ضبط کرنیکا حکم،منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات، برازیل کی سپریم کورٹ نے فلیویو بولسونارو کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی۔ انتخابی شکست تسلیم کرنے سے گریز، سینیٹ مدت ختم ہونے پر بولسونارو خصوصی قانونی استثنیٰ سے بھی محروم ہوجائیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں