جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
جسٹس محمد علی مظہر نے قائم مقام چیف جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک کوریا کے دورے پر ہیں۔
Load/Hide Comments




