یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا پہلا ایلیویٹیڈ یو ٹرن ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

یونیورسٹی روڈ پر بننے والے بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا پہلا ایلیویٹیڈ یو ٹرن ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

ٹرانس کراچی کے مطابق یہ ایلیویٹیڈ یو ٹرن صفورا سے آنے والے ٹریفک کو جامعہ کراچی سے واپسی کا راستہ فراہم کرے گا۔

ٹرانس کراچی کا کہنا ہے کہ یوٹرن سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی اور شہریوں کو آمدورفت میں سہولت حاصل ہوگی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں