لوئر دیر بلامبٹ پارک پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور حکومت میں بھی نامکمل، جاری شدہ فنڈز غائب شیئر کریں 0 تبصرے بلامبٹ میں پارک کا منصوبہ شروع کیا گیا اور باؤنڈری وال بنائی گئی ، لیکن 13 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہونے کے باوجود یہ پارک نامکمل پڑا ہے۔0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes