پشاور ہائیکورٹ: علی امین کو 3ہفتوں تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ: علی امین کو 3ہفتوں تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں 3 ہفتوں کی توسیع کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت  کی۔عدالت میں دلائل دیتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل کے پی  نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین،سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سربراہی میں مذاکراتی میٹنگ کیلئے گئے ہیں، وہ پیش نہیں ہوسکتے اس لیے استثنیٰ کی درخواست دائرکی ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں