پیپلز پارٹی اداروں کی نجکاری کی ڈٹ کرمخالفت کر ے گی : رضا ربانی کھل کر بول پڑے

پیپلز پارٹی اداروں کی نجکاری کی ڈٹ کرمخالفت کر ے گی : رضا ربانی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ اس وقت آئی ایم ایف کی بالادستی ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر اداروں کی نجکاری کی بات ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی نے نجکاری کی ہمیشہ مخالفت کی، ڈٹ کر مخالفت کرے گی۔

“جنگ ” کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ قومی مفادات کے حامل اثاثوں کی نجکاری کی بات ہو تو پہلی نظر قومی ایئرلائن پر پڑتی ہے، ہم جانتے ہیں کہ کون قومی ایئرلائن اور روزویلٹ کو غصب کرنا چاہتے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل کون سے خسارے میں ہے؟ اس کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے۔  پی پی پی کا نظریاتی سفر بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں جاری رہے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں