ایرانی فٹبالرز کا اسکول حملے کے شہداء کو خراج عقیدت، بلیک آرم بینڈ پہنے

ایرانی فٹبالرز کا اسکول حملے کے شہداء کو خراج عقیدت، بلیک آرم بینڈ پہنے
ایرانی فٹبالرز کا اسکول حملے کے شہداء کو خراج عقیدت، بلیک آرم بینڈ پہنے

بیلیک (اے ایف پی)ایرانی فٹبالرز کا سکول حملے کے شہداء کو خراج عقیدت ، بلیک آرم بینڈ پہنے، کھلاڑیوں نے مینب میں سکول پرامریکی حملے میں شہید ہونے والی معصوم بچیوں کی یاد میں اسکول بیگ پکڑے۔ ایران کے قومی فٹبال ٹیم نے میچ سے قبل مینب میں لڑکیوں کے سکول پر 28فروری کو ہونے والے فضائی حملے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ کھلاڑیوں نے بلیک آرم بینڈ پہنے اور اسکول کے بیگ پکڑے جب قومی ترانہ بجا۔ اس حملے میں کم از کم 170 افراد شہید ہوئے جن میں طلبہ اور اساتذہ شامل تھے۔ ایران نے نائیجیریا کے خلاف دوستانہ میچ 2-1 سے ہارا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں