پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت نے جواب عدالت میں جمع کروا دیا

پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت نے جواب عدالت میں جمع کروا دیا

لاہور:پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت نے جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات فراہم نہیں کی جا رہیں۔

وفاقی حکومت کے وکیل اسد باجوہ نے درخواست پر جواب عدالت میں جمع کروا دیا، عدالت نے کارروائی آئندہ سماعت تک ملتوی کردی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں