ایران نے امریکی صدر کی مذاکرات کی پیشکش مستر دکر دی

ایران نے امریکی صدر کی مذاکرات کی پیشکش مستر دکر دی

تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا۔

ایرانی سپیرم لیڈر علی خامنہ ای کا کہنا ہےکہ تجربات سے ثابت ہوچکا ہےکہ امریکا کےساتھ مذاکرات کسی مسئلےکا حل نہیں،ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےفرانسیسی میڈیا سےگفتگو میں کہاکہ صدر ٹرمپ کا خط موصول نہیں ہوا،ایٹمی پروگرام پر دیگر عالمی طاقتوں سے بات کریں گے امریکا سے نہیں،جب تک امریکا دباؤ کی پالیسی پرکاربند رہےگا،ہماری مزاحمت جاری رہےگی،

امریکی صدر نےگزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ مذاکرات کے لیےایرانی قیادت کوخط لکھ دیا ہے،ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کےحصول سے روکنے کے لیے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں