مجھے میری منزل مل گئی، خاتون نے 80 سالہ ریٹائرڈ ٹیچر سے شادی کرلی

مجھے میری منزل مل گئی، خاتون نے 80 سالہ ریٹائرڈ ٹیچر سے شادی کرلی

راجن پور:راجن پور سے تعلق رکھنے والے 80 سالہ بزرگ نے دوسری شادی کرلی۔

 نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریٹائرڈ ٹیچر اورادیب میاں مظفر الدین نے اپنی 40 سالہ سیکرٹری سے دوسری شادی کی، والد کی شادی میں تمام بچوں نے پرجوش انداز میں شرکت کی اور ڈھول کی تھاپ پر خوب بھگڑے بھی ڈالے۔

دلہن کا کہنا ہے بہت خوش ہوں، مجھے میری منزل مل گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں